ایکنا: نیویورک «هادی مطر» کو عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنادی۔
خبر کا کوڈ: 3518033 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
ایکنا: پہلی سماعت میں حملہ آور جس نے دو سال قبل سلمان رشدی کا چاقو سے زخمی کیا تھا نیویارک میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517971 تاریخ اشاعت : 2025/02/12
فایل گم ہونے پر؛
ایکنا: تین عشروں کے بعد سلمان رشدی کی کتاب «آیات شیطانی» پر پابندی ختم کرنے کا اعلان ہوا ہے جس پر مسلم اعتراضات کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517429 تاریخ اشاعت : 2024/11/10
ایکنا تھران: گذشتہ سال حملے کے بعد پہلی بار ہندوستانی نژاد مرتد سلمان رشدی منظر عام پر آیا جہاں امریکہ میں اظھار رائے کے بہانے سے انکو ایوارڈ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514341 تاریخ اشاعت : 2023/05/21
مفتی جعفری:
تہران ایکنا- لبنان کے مفتی جعفری نے سلمان رشدی پر حملے بارے ردعمل میں کہا: مغرب نے سلمان رشدی سے کھیل رہی ہے اور اب اس کے لیے مگر مچھ کے آنسو بہارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512520 تاریخ اشاعت : 2022/08/17
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ سلمان رشدی نے آزادی اظہار، آزادی مذہب اور آزادی صحافت کے عالمی حقوق کے لیے مسلسل آواز اٹھائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512509 تاریخ اشاعت : 2022/08/15
سلمان رشدی واقعہ سے فایدہ؛
ایکنا تہران - ہالینڈ کے ایک اشاعتی ادارے نے سلمان رشدی واقعہ سے نادرست فایدہ اٹھاتے ہوئے آیات شیطانی دوبارہ چھاپنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512504 تاریخ اشاعت : 2022/08/15
تہران ایکنا- برطانوی مصنف سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ، ’حالت حالت تشویشناک، وینٹی لیٹر پر منتقل بول نہیں پا رہے. ایجنٹ
خبر کا کوڈ: 3512491 تاریخ اشاعت : 2022/08/13